لندن میں شہبازشریف کیساتھ موجود خاتون کی شناخت ہوگئی، یہ کون ہیں؟ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ۔۔ سنسنی خیز انکشافات
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     پاکستان

لندن( آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے دورہ لندن کے دوران سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو کلپ سامنے آیا جس کے بعد پراپیگنڈا مہم شروع ہوگئی ، کسی نے اس لڑکی کو اے سی لاہور قراردیا تو کسی نے کچھ لیکن دراصل کسی کو یہ معلوم نہیں تھا کہ شہبازشریف کیساتھ ہوٹل میں موجود لڑکی دراصل کون تھی اور شہبازشریف کا ان کیساتھ کیا رشتہ تھا مگراب اس کی حقیقت سامنے آگئی ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ شہبازشریف لندن کے ایک ہوٹل میں موجود تھے جو شاید کھانا کھانے کے بعد جارہے تھے کہ ایک ٹیبل پر موجود کسی شخص نے ان کی مختصرویڈیو بنالی

جو بعد میں سوشل میڈیا پر ڈال دی گئی ، اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی مخالفین نے دل کھول کر بھڑاس نکالی اور بے بنیاد پراپیگنڈا شروع کردیا لیکن اب اس کی حقیقت سامنے آگئی ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ شہبازشریف کے ساتھ موجود یہ لڑکی ان کی بھتیجی یعنی سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی صاحبزادی تھیں ، شہبازشریف اور چوہدری نثار علی خان نہ صرف مسلم لیگ ن کے اہم رہنماءہیں بلکہ دونوں اچھے دوست بھی ہیں ، اکثر وبیشتر نجی معاملات پر بھی ایک دوسرے سے مشاورت کرتے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
57%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
29%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved