پی پی پنجاب کے سابق صدر رانا آفتاب پی ٹی آئی میں شامل
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گرا دی۔ پی پی پنجاب کے سابق صدر رانا آفتاب بھی کپتان کے کھلاڑی بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گرا دی ہے ۔رانا آفتاب نے اس بات کا اعلان جہانگیر ترین سے

ملاقات میں کیا۔اس سے قبل بھی پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے اہم رکن ندیم افضل چن نے بھی پاکستان پیپلز پارٹی سے استعفیٰ دیا تھا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved