بریکنگ نیوز یا اللہ خیر ۔۔۔ لندن سے کلثوم نواز بارے انتہائی اہم خبر ۔۔ پاکستانی عوام کے دل دھک دھک کرنے لگے
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     پاکستان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت میں بہت بہتری آگئی ہے اور ان کا گھر پر باقاعدگی سے علاج جاری ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری دوسری کیمو تھراپی کے بعد آئی ہے تاہم ان کی تیسری کیمو تھراپی آئندہ ہفتے کی جائے گی ۔واضح رہے کہ کلثوم نواز این اے 120کے الیکشن

سے قبل گلے میں کینسر کے باعث علاج کیلئے لندن گئیں تھیں لیکن ڈاکٹرز نے انہیں فوری آپریشن کروانے کا کہا ، ان کا آپریشن کامیاب ہو چکاہے اور اب وہ صحت یاب ہو رہی ہیں ۔کلثوم نواز این اے 120سے کامیاب ہو چکی ہیں تاہم اب وہ ملک واپسی پر ہی حلف اٹھائیں گی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved