بریکنگ نیوز شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کا استعفیٰ ۔۔ شام کے وقت دھماکے دار خبر آگئی
  6  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ کی بناء پر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف اور وزیر قانون رانا ثنااللہ خاں سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ باقر نجفی رپورٹ کے

انکشافات کے بعد وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اور وزیر قانون رانا ثنااللہ کو پاکستانی شہریوں کے قتل پر فوری مستعفی ہونا چاہیے۔یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹائون پر جسٹس باقر علی نجفی کی انکوائری رپورٹ عام کرنے کا حکم دیا گیا تھا جس پر حکومت نے رپورٹ پبلک کردی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
62%
ٹھیک ہے
12%
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
18%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved