بریکنگ نیوز سرکاری ملازمین کیلئے بہت بڑی خوشخبری ۔۔ ایسی خبر آگئی کہ آپ بھی جھوم اٹھیں گے
  6  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ سکو ل ایجو کیشن کی جانب سے سکیل 9 کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، سکیل 9 سے 5 سکیل بڑھا کر سکیل 14 کر دیا گیا ہے جبکہ سکیل 14 کے ایلیمنٹری اساتذہ کا بھی سکیل 14 سے 15 کر دیا گیا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطا بق پرائمری سکول ٹیچر کا سکیل 14 کر دیا گیا ہے جبکہ ایلیمنٹری سکول ٹیچر کا سکیل بھی 14 سے بڑھا کر 15 کر دیا گیا ہے اور سیکنڈری سکو ل اساتذہ کو اسی سکیل میں رہتے ہو ئے دو انکریمنٹ بھی دیئے جا ئینگے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
73%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
15%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved