بریکنگ نیوز تحریک لبیک کا دھرنا۔۔ ایک اور حکومتی شخصیت کو فارغ کر دیا گیا  
  6  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نےڈی آئی جی سلطان اعظم تیموری کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا ہے،جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسپکٹر جنرل اسلام آباد خالد خٹک کو عہدے سے ہٹا دیا گیاہے۔ خالد ختک کی جگہ ڈی آئی جی سلطان اعظم تیموری کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

سلطان اعظم تیموری کا بطور آئی جی اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔ آئی جی اسلام آباد خالد خٹک کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ واضح رہے تحریک لیبک دھرنے کیخلاف آپریشن میں خالد خٹک نے کوئی قابل تعریف کردار ادا نہیں کیا تھا۔ذرائع کے مطابق آئی جی خالد خٹک کو دھرنے کیخلاف ناکام آپریشن کے باعث تبدیل کیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved