سانحہ ماڈل ٹائون رپورٹ آتے ہی قانون کے اہم ترین عہدے پر تعینات حکومتی شخصیت مستعفی ہو گئی
  6  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کےایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل احمد حسن نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایڈ ووکیٹ جنرل پنجاب احمد حسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔احمد حسن کا کہنا تھا کہ وہ اپنی نجی وجوہات کی بنا پر

عہدے سے مستعفی ہو ئے ہیں ۔ کیونکہ وجوہات پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ قانون کے اہم حکومت عہدے پرتعینات حسن احمد نے استعفیٰ ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب عدالتی حکم پر پنجاب حکومت کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ کو شائع کر دیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
44%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
11%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved