خوشحال خان ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا، مسافر محفوظ
  7  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی سے پشاورجانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کا انجن اٹک سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گیا، حادثے میں مسافر بوگیاں محفوظ رہیں، واقعہ انجن کا شاک ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین میں 300 سے

زائد مسافر سوار تھے جو محفوظ رہے۔حادثے کے بعد ٹریک پر دیگر ٹرینوں کی آمدورفت تاخیر کا شکار ہوگئی، تاہم انجن کو پٹری پر واپس لانے کے لیے ہیوی مشینری طلب کرلی گئی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved