زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
  7  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

سبی (نیوز ڈیسک) سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سبی اور گردو نواح میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اوردفاتر سے باہر

نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز سبی سے اسی کلو میٹر دور شمال مشرق کا علاقہ تھا ۔ زلزلے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved