چندہ نامی ملزمہ نے 40سے زاہد وارداتیں کئیں
  7  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں چندہ نامی ملزمہ نے 40سے زاہد وارداتیں کئیں اور اس کام میں اس کے دو ساتھی بھی ملوث ہوتے تھے جو عوام کو چکمہ دیتے تھے ۔میڈیا تفصیلات کے مطابق ملزمہ چندہ اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکلواتی تھی اوررفو

چکر ہو جاتی ۔ کراچی پولیس نے کئی بار اس کو حراست میں لینے کی کوشش کی لیکن ہر بار پولیس کو بھی چکمہ دے دیتی آخر کار پولیس نے چندہ اور اس کے دوستوں کو گرفتار کرنے کے لئے ہوشیاری کا کام کیا اور ان کی یہ ترکیب کامیاب رہی۔پولیس نے ایک روز قبل بیان دیا کہ چندہ اور اس کے دوستو ں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور جب اگلے روز چندہ نے ڈیفنس علاقے میں واردات کرنے کی کوشش کی تو اس کو گرفتار کر لیا گیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved