فیصل آباد ،صوبا ئی وزیر قانون کے ڈیرے کے قریب سے نومولود کی نعش برآمد
  7  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

فیصل آباد (آئی این پی)صوبا ئی وزیر قانون کے ڈیرے کے قریب سے نوملود کی نعش برآمد تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز صو با ئی وزیر قانون رانا ثناء للہ خان کے ڈیرے کے قریب سے نو مولود بچے کی نعش برآمد کنواری ماں اپنا گنا ہ چھپا نے بچے کو کپڑوں میں لپیٹ کر فیکٹری کے پیچھے پھینک گئی

رہگیروں نے نعش دیکھ کر پو لیس کو اطلاع کی پو لیس نے نعش قبضہ میں لیکر ہسپتال کی مارچری مین جمع کروادی فرانزک ڈیپارٹمنٹ کے مطا بق نوملود بچے کی نعش 2دن پرا نی ہے پو لیس مصروف تفتیش


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved