درجنوں پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ ، ایمبولینسیں روانہ ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
  7  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

حیدر آباد(نیوز ڈیسک)ٹھٹھہ کے ساحلہ علاقہ بوہارا میں زائرین کی کشتی ڈوب گئی ۔تفصیلات کے مطابق زائرین نیو بھٹائی پیر کے میلے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ کشتی اُلٹ گئی۔ زائرین کی کشتی میں100 سے زائد افراد سوار تھے ۔ سوار افراد میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی تھی ۔کشتی

اُلٹنے کی خبر موصول ہوتے ہی امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے ۔ ایدھی ذرائع کے مطابق امدادی ٹیموں میں غوطہ خور بھی شامل ہیں۔ابھی تک 8 لاشیں نکالی جا چکی ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
21%
ٹھیک ہے
42%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
32%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved