دھمال ڈالنا پیپلز پارٹی کی میراث ہے،ترجمان پیپلز پارٹی
  7  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ دھمال ڈالنا پیپلز پارٹی کی میراث ہے۔آصف زرداری سے متعلق عمران خان کے بیان پر ترجمان پیپلزپارٹی نےرد عمل اظہار کرتےہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے سخی لال شہباز قلندر پر دھمال ڈالی ۔جیالے تو کوڑوں کی جھنکار پر دھمال

ڈالتے تھے۔پیپلز پارٹی کےترجمان نے کہا کہ طالبان اور عمران خان دونوں کا ہدف ایک ہی ہے۔واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کی بعد عمران خان نے میڈیا سے گفتگو میں اسلام آباد جلسے کے دوران سابق صدر آصف زرداری کے رقص سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ انہیں ایسی اور پرفارمنس دینی چاہئیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved