اہم ترین رکن اسمبلی بارے انتہائی تشویشناک خبر۔۔گولی لگنے سے ہلاکت کی اطلاعات
  7  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پستول کی گولی چلنے سے رکن اسمبلی کے بیٹے کی موت واقع ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل 29نیو زکی رپورٹ کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان آغا لیاقت علی کا بیٹا اپنے ہی پستول کی گولی لگنے سے چل بسا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے ایم پی اے

آغا لیاقت کا بیٹا پستول کی صفائی کر رہا تھا کہ یکا یک اس میں موجود گولی چل گئی جو اس کے سینے میں جا لگی جس کے نتیجےمیںوہ شدید زخمی ہو گیا۔اسے ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے چل بسا۔پستول کی گولی چلنے سے رکن اسمبلی کے بیٹے کی موت واقع ہو گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
60%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved