پشاور یونیورسٹی کی طالبہ کے ڈانس کی ویڈیو پر مریم نواز بھی میدان میں کود پڑیں، ایک ایسی ٹویٹ کر ڈالی کہ کے پی کے حکومت کا خون کھول اٹھے گا
  7  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور یونیورسٹی میں طالبہ کے بیلی ڈانس کے چرچے لاہور تک جا پہنچے ہیں اور سابق وزیراعظم میاںنواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے صوبائی حکومت پر چو ٹ لگانے میں ذرا برابربھی تاخیر نہیں کی۔ مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر پشاور یونیورسٹی کی طالبہ کے ڈانس کی تصاویر کو اپ لوڈ کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق

مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاونٹ پر پشاور یونیورسٹی کی ایک نقاب پوش طالبہ کی وہ تصاویر اپ لوڈ کر دی ہیں جن میں اس کو ناچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مریم نواز نے اپنی ٹویٹ کے ہمراہ لکھا ہے۔ " پشاور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یونیورسٹی میں ہونے والا بیلی ڈانس" ۔جس سے تبدیلی والے صوبے میں تعلیم کے نام پر جاری سرگرمیوں پر ان کے گہرے طنز کا اشارہ ملتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
67%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved