مسلم لیگ کی کون سی نوجوان خاتون رہنما اپنی کار کے ساتھ ہی جل کر راکھ ہو گئی؟؟آج کی سب سے افسوسناک خبر
  7  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حیدر آباد سے جلی ہوئی کار سے ملنے والی لاش کا معمہ حل ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سندھ کے علاقے حیدر آبادمیں ایک جل کرخاکستر ہونے والی کار برآمدہو ئی ہے۔ جس کے اندر موجود شخص بھی جل کر راکھ ہو گیا۔ لاش کی حالت اس قدر خراب تھی کہ یہ بتانا بھی مشکل تھا کہ جلنے والا آدمی کوئی مرد تھا یا خاتون ۔تاہم پولیس

تحقیقات کی روشنی میں معلوم ہوا ہے کہ جل کر راکھ ہونے والی ایک خاتون تھیں اور یہ خاتون مسلم لیگ (فنکشنل )شعبہ خواتین سندھ کی صدر سائرہ نصیرتھیں۔ جن کی کار اس قدر بری طرح جلی کہ وہ کار سے باہر ہی نہیں نکل سکیں اور کار کے اندر ہی جل کر راکھ ہو گئیں۔ یہ بھیانک واقعہ کوئی حادثہ تھا یا قتل؟؟اس بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
38%
کوئی رائے نہیں
13%
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved