’’پی پی کا اسلام آباد پاور شو کام کر گیا ‘‘ مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ۔۔ ن لیگ کو بڑا جھٹکا
  7  دسمبر‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء ذوالفقار باچا نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیاہے، پیپلزپارٹی نے ان کی شمولیت کاخیرمقدم کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرذوالفقارباچا نے ملاقات کی۔جس میں ملک کی سیاسی

صورتحال اور آئندہ انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پرذوالفقار باچا نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان بھی کیاہے۔مسلم لیگ ن کے رہنماء ذوالفقار باچا این اے 6نوشہرہ سے ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈرہیں۔پیپلزپارٹی نے ذوالفقار باچا کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کاخیرمقدم کیاہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
71%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
29%
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved