جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
قصور میں زیا دتی کا شکا ر ہو نے والی بچی کیلئے ملک ریا ض نے ایسا شاندار اعلان کر دیا جو حکو مت نے سو چا بھی نہیں ہو گیا
  12  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

قصور(نیوز ڈیسک )بحریہ فاونڈیشن کے سربراہ ملک ریاض نے قصور میں زیادتی کا شکار 6سالہ بتول کا علاج کروانےکی ذمہ داری اٹھا لی۔تفصیلات کے مطابق قصور میں کچھ عرصہ قبل 6سالہ بتول کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔زیادتی کے بعد حالت غیر ہونے پر کمسن بتول کو قصور کے مقامی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا تھا جہاں بتول کا علاج معالجہ چل رہا تھا۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بحریہ فاونڈیشن کے سربراہ ملک ریاض نےزیادتی کا شکار 6سالہ بتول کا علاج کروانےکی ذمہ داری اٹھا لی۔انکی ہدایت پر بحریہ کی ٹیم خصوصی طور پر قصور روانہ ہو گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
88%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
4%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved