خادم حسین نے زینب سمیت بچوں سے بدفعلی کاذمہ دار کس کو ٹھہرا دیا؟
  12  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

قصور (نیوز ڈیسک) امیر المجاہدین خادم حسین رضوی گذشتہ روز قصور واقعہ کے خلاف احتجاج میں پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 18 سالہ شعیب اسلام کی نماز جنازہ پڑھانے قصور گئے تو وہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیخ پا ہو گئے ۔ یہی نہیں بلکہ ننھے بچوں سے بد فعلی کی ذمہ داری بھی ٹی وی پر عائد کر دی۔ میڈیا سے

بات کرتے ہوئے خادم حسین رضوی نے کہا کہ لوگوں کو فحاشی پر اُبھارنے کا ذمہ دار کون ہے؟ کس نے بچیوں کو نیم برہنہ کر کے ٹی وی پر چلایا ہے؟ کس نے لوگوں کے جذبات اُبھارے ہیں؟ کس نے ایسی فلمیں بنائیں؟ ہر انسان کو فحاش میڈیا اور ٹی وی نے بنایا ہے۔میڈیا خادم حسین رضوی سے سوال کرتا رہا اور وی سیخ پا ہو کر بولتے رہے جس پر میڈیا اور خادم حسین رضوی میں تلخ کلامی ہو گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved