ننھی پری اپنے والدین سے زیادہ کس سے پیار کرتی تھی ؟ نئے انکشاف نے کھلبلی مچادی
  12  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ زینب کے کیس میں جہاں پولیس اور تفتیشی ادارے حرکت میں آگئے ہیں وہیں عسکری حساس اداروں ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی نے بھی اس کیس میں خاص دلچسپی لی ہے ۔ معلوم یہ ہوا ہے کہ زینب کو

زیادتی کے بعد قتل کرنے والا شخص وہ تھاجو زینب کو بہت زیادہ عزیز اور جس سے زینب بہت زیادہ پیار کرتی تھی۔بچپن سے ہی جب سے اس نے ہوش سنبھالا زینب اس شخص پر بہت زیادہ اعتماد بھی کرتی تھی ۔ مجھے کسی نے بتایا کہ بچی اپنے والدین سے زیادہ اس کے ساتھ وقت گزارتی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ زینب کے غائب ہونے پر وہ لوگ جنہوں نے بہت زیادہ شور کیا وہ بھی اس کیس میں ملوث ہیں، ان میں سے ایک آدھ شخص نے پکڑے جانے سے قبل ہی اعتراف بھی کر لیا اور اپنے قریبی ساتھی سے کہا کہ یہ معاملہ خراب ہو رہا ہے، مجھے کہیں بھجوا دو اس سے پہلے کہ میں پکڑا جاؤں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
17%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved