زینب کے والد نے نواز شریف سے ملنے سے صاف انکار کردیا، بڑی شرط رکھ دی
  12  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

قصور (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز زینب کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے جاتی امرا سے قصور روانہ ہو گئے لیکن زینب کے والد نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ زینب کے والد نے موقف اختیار کیا کہ میری بچی کو انصاف دیا جائے، جب

تک میری بچی کو انصاف نہیں ملے گا میں سابق وزیر اعظم سے ملاقات نہیں کروں گا۔ زینب کے والد نے اپنے اوپر دباؤ ڈالے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved