جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
بشریٰ مانیکا نے اپنے نئے خاوند عمران خان کو بھی دھو کا دے ڈالا۔۔۔پی ٹی آئی نے سنگین الزام عائد کر دیا
  12  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اپنی شادی چھپانے کےمعاملے پر خاصی پریشانی کا سامنا ہے ۔ انھوںنے پارٹی رہنما ئوں کو ٹاسک دیا ہے کہ پتہ لگایا جائے کہ یہ خبر کیسے اور کس نے لیک کی۔ پارٹی کے رہنمائوںنے عمران خان کو بتایاکہ دو ہی صورتوں میں شادی کی خبر لیک ہو سکتی ہے۔ یا تو نکاح

کی تقریب میں شریک کسی پارٹی رہنما نے اس خبر کو بریک کیا یا پھر خود بشریٰ مانیکا نے اس حوالے سے کسی کو مطلع کیا ۔ تاہم عمران خان نے ان دونوں امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔ دوسری جانب بشریٰ مانیکا کے سابق خاوند خاور مانیکا نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ جنگ جیو گروپ کے عمر چیمہ کسی پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں تاہم انھوںنے یہ نہیں بتایا تھا کہ وہ پراجیکٹ کیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
32%
ٹھیک ہے
18%
کوئی رائے نہیں
14%
پسند ںہیں آئی
36%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved