سوشل میڈیا پر عمران خان کی تیسری مبینہ بیوی کی ایک ایسی تصویر آگئی کہ دیکھنے والے اپنی جگہ سے ہل گئے
  12  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تیسری شادی کی دھوم پورے ملک میں مچی ہوئی ہے ۔ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بشریٰ مانیکا کو رشتہ بھیجے جانے کی تصدیق ہو گئی ہے۔عمران خان نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا تھاکہ انھوںنے بشریٰ مانیکا کو آج تک دیکھا تک نہیں ہے۔ وہ پردہ کرتی ہیں

۔ اور ان کی اب تک بشریٰ مانیکا سے ہونے والی کسی بھی ملاقات میں میں نے ان کا چہرہ تک نہیں دیکھا۔ تاہم اب سوشل میڈیا پر بشریٰ مانیکا کی ایک مبینہ تصویر گردش کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ اور اس تصویر کو دیکھ کر ان کا مذہبی ،روحانی یا باپردہ ہونا کہیں سے بھی ثابت نہیں ہوتا ۔ وہ بیوٹی پارلر پر باقاعدگی سے جانے والی ایک ایسی خاتو ن دکھائی دے رہی ہیں جنھیں بڑے ماڈ سکاڈ کپڑے پہننے کا بھی ڈھنگ ہے۔بشریٰ بی بی کی نئی تصویر کی سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچی ہوئی ہے اور لوگوں کی طرف سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
17%
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved