اور شہر میں ملزم کی سات سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش۔۔بچی نےاپنی جان کیسے بچائی ؟؟بڑی خبر
  12  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں زینب سے زیادتی او ر قتل کے اندوہناک واقعے کے بعد پنجاب کے ایک اور شہر فیصل آباد میں بھی ایک معصوم بچی کو جنسی بربریت بنانےکی کوشش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے فیکٹری ایریا میں ایک سات سالہ بچی سے ملزم کی جنسی زیادتی کی کوشش ناکام ہو گئی۔ ملزم نے معصوم بچی کو ویران

جگہ پر جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم بچی نے شو رمچانا شروع کر دیا جس پر ملزم اسے چھوڑ کر وہاں سے فرار ہو گیا۔ واضح رہے کہ پنجاب میں بچوں سے جنسی زیادتی کے پے درپے واقعات کے بعد عام شہریوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے اور وہ پنے بچوں کو ایک لمحے کےلئے بھی تنہا چھوڑنے سے گریز کرنے لگے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved