جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
سکول کے چوکیدار کی سات سالہ طالبہ سے زیادتی۔۔ رینجرز نے بڑی کارروائی کر ڈالی
  12  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قصور کے بعد کراچی کے ایک سکول میں بھی چوکیدار نے سکول کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے سکول میں چوکیدار نے سات سالہ طالبہ سے زیادتی کی۔ بچی نے واقعے کی اطلاع اپنے اہل خانہ کو دی جس پر انھوںنے مشتعل ہو کر سکول کی عمارت دھاوا بول دیا ۔

کمروں کے شیشے توڑ ڈالے اور سامان کو نقصا ن پہنچایا۔ رینجرز نے واقعے میں ملوث چوکیدار کو حراست میں لے لیا۔ سکول کے پرنسپل کا کہنا ہے کہ اگر ملزم قصور وار ہے تو اسے سزا ملنی چاہیے۔واضح رہے کہ قصور میں زینب زیادتی اور قتل کے واقعے کے بعد ملک میں پہلے ہی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved