یہاں کچھ بھی نہیں ہو رہا۔۔اگر میں چیف جسٹس ہوتا تو کب کا۔۔۔۔افتخار محمد چودھری کا دھماکے دار بیان
  12  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کا کہناہےکہ زینب کے قاتلوں کو ابھی تک گرفتا ر نہ کیا جا سکنا معاشرتی ناکامی ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے افتخار چودھری کا کہناہےکہ زینب کے والدین تاحال اپنی بچی کی گرفتاری کے منتظر ہیں۔ انھوںنے کہا کہ

اگر میں چیف جسٹس ہوتاتو اب تک قاتل گرفتار ہو چکا ہوتا۔ان کا کہناتھا کہ زینب کا قاتل ایک سیریل کلر ہے اس کا جلد از جلد گرفتار کیا جانا بے حد ضروری ہے۔ زینب کے قاتلوں کو ابھی تک گرفتا ر نہ کیا جا سکنا معاشرتی ناکامی ہے۔ زینب کے والدین تاحال اپنی بچی کی گرفتاری کے منتظر ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved