ننھی زینب ایک ماہ سے کیا کرناشروع ہوگئی تھی ؟ والدہ کے بیان نے سب پر سکتہ طاری کردیا
  13  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

قصور ( نیو زڈیسک ) قصور میں زیادتی کا شکار ہونے والی ننھی زینب کی والدہ نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری بچی فرشتہ تھی۔وہ ایک ماہ سے خاموش خاموش سی رہنے لگی تھی۔زینب میرے بغیر بلکل نہیں رہ سکتی تھی۔میں نے اس کو آخری بار ائیر پورٹ پر دیکھا تھا۔ مجھے مدینہ میں زینب کے اغوا ہونے کی خبر

ملی تھی۔زینب کی والدہ نے مزید کہا کہ اللہ کرے زینب کے ساتھ زیادتی کرنے والا فرعون درندہ زمین میں دھنس جائے۔واضح رہے کہ سات سالہ زینب گھر سے سپارہ پڑھنے نکلی تھی تو اس کو اغوا کر لیا گیا تھا۔بعد ازاں زیادتی کا نشانہ بنا کر مار دیا گیا۔اور لاش کوڑاکرکٹ میں پھینک دی گئی۔زینب کے ساتھ پیش آنے والے اس درندگی کے واقعے کے بعد پوارا ملک سراپا احتجاج ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
90%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
10%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved