علینہ قتل کیس ، عدالت سے مقتولہ کی بہن بارے بڑی خبر آگئی ،اعتراف کرکے سب کچھ اُگل دیا
  13  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی جوڈیشنل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں علینہ قتل کیس کی سماعت کی گئی جس میں کیس کے تفتیشی افسر نے کیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع کروا دیا جس میں مقتولہ کی بہن علوینہ اور اس کا منگیتر اعتراف جرم کر چکے ہیں اور ملزمہ علوینہ نے اپنے بہن کے گلے پر چھری چالائی اور پھر واقعے کو

ڈکیتی کا رنگ دینےکی کوشش کی تھی ،تفصیلات کے مطابق چالان میں پڑسیوں سمیت 16افراد کے نام بطور گواہ شامل ہیں اور اس کے علاوہ عبوری چالان میں 4ملزمان کو بھی نامزد کیا گیا ہے جبکہ چالان میں مقتولہ کی بہن علوینہ اور اس کے منگیتر مظہر کو ملزم کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے ۔عدالت نے کیس کا چالان منظور کر لیا ہے جس کے بعد سماعت 16جنوری تک ملتوی کر دی گئی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved