بریکنگ نیوز وزیر اعظم یہ ہوگا کہ وہ ہو گا ۔ ۔ سارے خدشات دم توڑ گئے ۔۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کااگلاا وزیر اعظم کون ہوگا ؟ دھماکہ خیز خبر
  13  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ نواز شریف شہباز شریف کو وزیر اعظم بنائیں۔معروف صحافی و تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دنوں بات ہو رہی تھی کہ نواز شریف شہباز شریف کو وزیر اعظم بنائیں گے۔لیکن میں

آپ کو یہ بریکنگ نیوز دیتا چلوں کہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ نواز شریف شہباز شریف کووزیر اعظم بنائیں۔نواز شریف یا تو خود وزیر اعظم بنیں گے اور اگر خود نہ بنیں تو اگلی امید وار مریم نواز ہوں گی۔ایسا ممکن نہیں ہو سکتا کہ نواز شریف اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف کو وزیر اعظم بنائیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
12%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
47%
پسند ںہیں آئی
35%


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved