پیر‬‮   22   جنوری‬‮   2018
زینب قرآن پڑھنے کس کیساتھ اپنی خالہ کے گھر گئی ؟ اب وہ لڑکا کہاں ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات
  13  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قصورمیں قتل ہونے والی سات سالہ بچی زینب کے والدسے نجی ٹی وی اینکرنے پوچھاکہ جب آپ عمرے پرگئے تھے توبچی کس کے حوالے کرکے گئے تھے جس کے جواب میں زینب کے والدنے کہاکہ ہماری کمبائنڈ فیملی ہے ہم اکٹھے رہتے ہیں بچی جاتے وقت چھوٹے بھائی کے پاس تھی اورشام کوجب یہ

قرآن پڑھنے اپنی خالہ کےگھرگئی تووہیں پرراستے میں درندوں نے اس کواغواکرلیا۔انہوں نے مزیدکہاکہ شہرمیں اس طرح کے واقعات پہلے بھی ہوچکے ہیںاورپولیس نے ابھی تک کسی کو بھی نہیں پکڑااینکرکے پوچھنے پرکہ بچی کے ساتھ کون گیاتھاتوزینب کے والدنے کہاکہ بچی کے ساتھ میرابھتیجاگیاتھاوہ آگےچلاگیااورزینب پیچھے رہ گئی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
41%
ٹھیک ہے
24%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
35%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved