پیر‬‮   22   جنوری‬‮   2018
اللہ پاک کی لاٹھی بے آواز ۔۔ننھی زینب کے قاتل کا کس انتہائی خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہو گیا ؟ لرزہ خیز خبر آگئی
  13  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فرانزک لیب نے زینب کے قاتل کو نفسیاتی مریض قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں زینب اور دیگر بچیوں سے زیادتی کے کیسز کے حوالے سے فرانزک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ پنجاب فرانزک لیب کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ زینب کا قاتل بظاہر نفسیاتی مریض معلوم ہوتا ہے۔ گزشتہ 12 ماہ میں

بچیوں سے زیادتی کے 13 کیسز سامنے آئے۔ ان کیسز کی تحقیقات کے سلسلے میں 80 افراد کے ڈی این اے کے نمونے لیے گئے۔ 13 میں سے 8 بچیوں سے زیادتی میں ایک ہی شخص ملوث ہے۔ زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے میں بھی یہی شخص ملوث ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
30%
ٹھیک ہے
22%
کوئی رائے نہیں
24%
پسند ںہیں آئی
24%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved