پاکستانی سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا ڈالا گیا ۔۔کئی اہلکاروں بارے تشویشناک خبر
  18  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قے ایدھی چوک پر نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار کانسٹیبل اللہ گل ،کانسٹیبل روزی خان اور ایک راہ گیر عطاء اللہ زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی

امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا دھماکے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنیو الے اداروں نے جائے وقوع سے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved