18پاکستانیوں کی پڑوسی ملک میں ایسی حرکت کہ پوری قوم کا سر شرم سے نیچا ہو گیا
  2  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

دالبندین(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 18 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات

کے 18 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی مند بلو کے راستے لاکھوں روپیہ دے کر مختلف ایجنٹوں کے ذریعے روزگار کی تلاش میں ایران سے یونان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 18 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved