صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ ہو گیا۔۔قیمتی جانیں ضائع۔۔سکیورٹی فورسز کی دوڑیں
  4  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک خوفناک دھماکے کی اطلاعات ملی ہیں۔ پنجگور کے علاقے میں ایک مکان کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہو گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پنجگورمیں ہونے والے دھماکے میں 2 خواتین جاں بحق اور2 افراد زخمی ہو گئے ،

جاں بحق خواتین میں ماں اور بیٹی شامل ہیں جبکہ بیٹے سمیت 2 افراد زخمی ہوئے، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved