مشہور پاکستانی اداکارہ کا قاتل خیبر پختونخوا کا ایک پولیس افسر نکلا۔۔ ۔زبردستی کیا کام کرنے کی کوشش کی جس میں ناکامی ہوئی تو گولیاں مار دیں
  4  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک )مردان میں قتل ہونے والی اسٹیج اداکارہ کے لواحقین نے کہا ہے کہ سنبل خان پر فائرنگ سابق پولیس افسر نعیم خٹک نے کی ۔مردان میں شو کے لئے جانے سے انکار پر اسٹیج اداکارہ سنبل خان کوملتون ٹائون میں واقع ان گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا،سابق پولیس افسر نعیم خٹک سمیت 3افراد کیخلاف مقدمہ درج

کرلیاگیا ہے ۔لواحقین نے الزام عائد کیا کہ اداکارہ پر فائرنگ سابق پولیس افسر نعیم خٹک نے کی جبکہ اس کے دیگر دو ساتھیوں میں جہانگیر اور نصیب شاہ بھی شامل تھے ۔اداکارہ کے دادا کا کہنا تھاکہ حملہ آوروں نے پہلے سنبل کو زبردستی لے جانے کی کوشش کی اور ناکامی پر گولیاں ماردیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved