میرے والد کو استعمال کیا جا رہا ہے۔۔ہمیں فون آیا تھا کہ لاہور میں جاکر یہ کام کرو۔۔۔حمید الدین سیالوی کے بیٹے نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ سیال شر
  11  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پیرآف سیال شریف حمیدالدین سیالوی کے بھتیجے نظام الدین سیالوی نے بھی تہلکہ خیزانکشافات کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں جلسے سے پہلے فون کال پردھرنا دینے کیلئے کہا گیا۔ خفیہ طاقتیں پیر سیال شریف کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہیں نظام الدین کے مطابق مجھے بھاری رقم کی بھی پیشکش کی گئی جس پر میں نے جواب دیا ''آپ کوئی اورگھردیکھیں''۔نظام الدین سیالوی نے مزید بتایا کہ مذہبی معاملے کوسیاسی بنانے کی کوشش میں نے

ناکام بنائی، پیرآف سیال شریف کے بیٹے قاسم سیالوی کو بھی خفیہ طاقتوں نے غلط گائیڈ کیا۔ختم نبوت قانون میں متعلق ترمیم کے حوالے سے نظام الدین سیالوی نے کہا تھا کہ رانا ثناء4 اللہ کی وضاحت پرمطمئن ہیں۔کچھ عناصرچاہتے ہیں ہم مسلم لیگ ن کے خلاف استعمال ہوں۔ ایک کوشش ناکام ہونے پراب مزید کوششیں ہورہی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved