سب سے بڑی بریکنگ نیوز اسی وکٹ کا کپتان کو برسوں سے انتظار تھا ۔۔چودھری نثار پاکستان تحریک انصاف میں شامل ‎؟اہم خبر
  12  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اچھا ہوا ہم اسمبلیوں سے نہیں نکلے ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹوزرداری سے ہاتھ ملانے کا مطلب یہ ہے کہ زرداری سے اتحاد جو کہ ناممکن ہے۔ انھوںنے کہا کہ زرداری اور نوازشریف بیرون ملک رکھے ہوئے

اربوں ڈالر واپس لے آئیں تو ان کی توبہ قبول۔ انھوںنے کہا کہ چودھری نثار کو چاہیےکہ وہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوجائیں ۔انھوں نے کہا کہ چودھری نثار اگر آزاد حیثیت سے بھی لڑیں گے تو تحریک انصاف ان کی حمایت کر ے گی۔ عمران خان کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کےلئے اپنے 6امیدواروں کونامزد کیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
73%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
19%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved