انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ زینب کے قاتل بارے آج کی سب سے بڑی خبر ۔۔ کوٹ لکھپت جیل میں آج کیا ہوا؟
  12  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک): قصور میں ننھی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم عمران پر فرد جُرم عائد کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زینب قتل کیس کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں ہوئی۔ عدالت نے آج ملزم عمران کو فرد جُرم عائد کرنے کے لیے طلب کر رکھا تھا، ملزم عمران کی جج کے روبرو پیشی پر اس پر فرد جُرم عائد کر دی گئی

جس کے بعد کیس کی مزید سماعت کو 14 فروری تک ملتوی کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا تھا کہ زینب قتل کیس کا فیصلہ 7 روز میں سنایا جائے جس کے بعد کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
78%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
11%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved