کون ہے یہ شخص جو صرف چار گاڑیوں میں ملتان کی سڑکوں پر گھوم رہا ہے کیا کوئی ایم این اے یا وزیر ؟؟؟ یا کوئی سرکاری افسر
  12  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

یہ وزیر اعلیٰ ہیں جن کے لئے سرکاری پروٹوکول کے مطابق ٹریفک روک کر قافلہ گزارا جانا چاہئے مگر وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا انداز نرالہ ہے گزشتہ دنوں ملتان میں صحت کے شعبے میں 5 بڑے منصوبوں کا افتتاح کرنے وزیر اعلیٰ ملتان پہنچے ۔۔۔ ملتان میں کسی قسم کی نا تو ٹریفک روکی گئی نا ہی کوئی سڑک بلاک کی گئی ۔۔۔ اپنی وزارت اعلیٰ کے آغاز سے ہی وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے سختی سے تاکید کی ہوئی ہے کہ ان کو کسی قسم کا وی آئی پی پروٹوکول نا دیا جائے نا ہی ان کے لئے کوئی ٹریفک روکی جائے ۔۔۔

سیکورٹی اداروں کے بار بار منع کرنے کے باوجود یہ شخص سیکورٹی کے بغیر عوام میں رہنا پسند کرتا ہے۔ سیکورٹی ادارے اور ان کا سیکورٹی کا عملہ بھی ان سے ناراض ہی رہتا ہے کہ ان کے سرکاری پروٹوکول کو فالو نہیں کیا جارہا ۔۔ مگر عوامی وزیر اعلیٰ عوام میں ہی رہنا پسند کرتے ہیں۔۔۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
58%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
25%
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved