عاصمہ جہانگیر کی میت سرد خانے سے اچانک کہاں منتقل؟جان کر ہر آنکھ آبدیدہ ہو جائے گی
  13  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر کی میت سرد خانےسے گھر پہنچا دی گئی ہےنماز جنازہ آج تین بجے قذافی اسٹیڈیم کے باہر ادا کی جائے گی

نماز جنازہ کی تمام تر تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں تہمینہ درانی،نسیم زہرہ،جسٹس خلیل الرحمن رمدے جیسی ملک کی اہم سیاسی شخصیات کے علاوہ این جی اوز،وکلا برادری اورسماجی کارکنان کی کثیر تعداد جنازہ گاہ میں موجود ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved