فواد چوہدری نے پاکستانیوں کو ایسا کیا کہہ دیا کہ عوام کے سر شرم سے جھک گئے؟
  13  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی سوسائٹی انتہائی کرپٹ ہے اور اخلاقی لحاظ سے گری ہوئی ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف یہ بتانا چاہتے ہیں کہ پاکستانی عوام کرپشن کو حلال سمجھتی ہے اورلودھراں الیکشن کا نتیجہ ان پر مقدمات کا جواب ہے جو کہ عوام کے سامنے آ چکا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved