زینب اور عاصمہ کے بعد ایک اور کمسن بچی کی لاش بر آمدافسوسناک واقعہ کس شہر میں پیش آیا؟جان کر آپکے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے
  13  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق مردان سےتین سالہ بچی امامہ کی لاش نالے کے قریب سے بر آمد ہوئی ہے بچی اتوار کی شام گھر سے لا پتہ ہوئی تھی لاش کو پوسٹمارٹم کےلئے مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا

مردان پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق صفائی کرنےوالوں کو نالے کے قریب سے لاش ملی تھی لواحقین اور ورثا سے رابطے میں ہیں کہ اگر انکو کسی پر شک ہے تو وہ بتا سکتے ہیں پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد پتہ چلے گا کہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے یا تشدد کر کے قتل کیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved