بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
الیکشن ہارنے کے بعد علی ترین کا پہلا بیان سامنے آگیا،حیران کن بات کہہ دی
  13  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن میں شکست کے بعد ٹوئٹر پر اپنا پہلا باضابطہ رد عمل دیتے ہوئے علی خان ترین نے کہا کہ ” سب سے پہلے اور سب سے زیادہ میں لودھراں کے ان 90 ہزار لوگوں کا شکر گزار ہوں

جنہوں نے مجھے ووٹ دیا، میں آپ کے پیار اور دوستی کا بہت ممنون ہوں۔ میری 2015 سے دوستیاں شروع ہوئیں اور بہت سے دوست بن گئے، اگلے سالوں میں اور دوست بنائیں گے“۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved