عاصمہ جہانگیر ساری زندگی قادیانیو ں کیلئے کیا کام کرتی رہی ؟ پاکستان کی نامور شخصیت عاصمہ کیخلاف پھٹ پڑی ، کیا کچھ کہہ ڈالا ؟ 
  13  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر نے ساری زندگی پاکستان میں یورپ کے تصور آزادی کا پرچار کیا۔ عاصمہ جہانگیر بھارت کے ہندو تشخص سے

اظہار محبت کرتی تھیں۔ انہوں نے عاصمہ جہانگیر کو ناموس رسالت قانون پر بیانات پر مجرم قرار دیتے ہوئے کہا عاصمہ جہانگیر کا سب سے بڑا جرم قانون ناموس رسالتؐ 295سی کے خلاف گستاخانہ بیانات ہیں۔ قادیانیت سے وفا شعاری کے جذبات عاصمہ جہانگیر کی داستان حیات کے اقتباسات ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
53%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
7%
پسند ںہیں آئی
27%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved