سلم لیگ (ن)این اے 154میں جیت کے بعد " فارم " میں واپس آگئی،،درجن بڑے رہنمانوازلیگ میں شامل
  13  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

تھوراڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آزاد جموںو کشمیر کونسل سردار عبدالخالق وصیؔ کے دورہ تھوراڑ کے موقع پر تھوراڑ اندروٹ سےجموں وکشمیر پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کے سرکردہ سیاسی کارکنوں نے اپنی جماعتوں سے مستعفی ہو کر مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کرنے والوں میںسردار محمدحنیف، سردار محمد حبیب، سردار محمد شان، سردار محمد لعل، سردار محمد مصطفی،

سردار محمد رفیق ، سردار محمد شبیر، سردار محمد زرین، سردار شمیم، سردار آسر اقبال، سردار ممتاز یوسف، سردار وقاص مصطفی، سردار زاہد رفیق، سردار اظہر شان، سردار تہذیب تبسم، سردار فاروق، عبدالرحیم، محمد الرحیم، عبدالغفور، امتیاز رحمت، جاوید سردار، رفاقت فاروق، محمد افضال، عبدالستار، سخاوت حسین، عاشق حسین، محمد نسیم، محمد نصیر، جاوید الرحیم، خورشید طارق، خالد اور دیگر شامل ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved