پاک فوج زندہ باد۔آرمی چیف کا ایسا دبنگ اعلان۔دشمنوں پر سکتہ طاری
  14  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کابل میں چیف آف ڈیفنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سر زمین کو کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے امید کرتے ہیں کہ دوسرے ممالک بھی بھی اپنی زمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے۔

علاقائی امن و استحکام کا راستہ افغانستان سے گزرتا ہے خطے اکٹھے ترقی کرتے ہیں انفرادعی ملکوں کی طرح نہیںمشترکہ سوچ اور تحمل کے ساتھ تمام چیلنجز کا سامنا کیا جا سکتا ہے پاکستان اپنا کردار ادا کرنے کےلئے تیار ہے دہشتگرد ستائیس لاکھ افغان مپناہ گزینوں کی موجود گی اور غیر موئثر سرحدی سیکیورٹی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں آپریشن رد الفساد کےذریعے بچے کچھے دہشتگردوں کا بھی صفایا کیا جا رہا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved