شام کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز نیب نے نواز شریف، مریم نوا ز ااور کیپٹن صفدر پر بجلی گرا دی ۔۔ وزارت داخلہ کو کو ان تینوں کیخلاف کیا کام کرنے کا حک
  14  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے نواز شریف ، مریم نوازاور کیپٹن صفدر کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کرپشن کیس میں نیب نے آج نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو سفارش کردی ،

میڈیا ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے یہ سفارش ان تینوں رہنمائوں کیخلاف ملک چھوڑکر جانے کے پیش نظر کی گئی ہے ۔ اس حوالے سے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نیب کا یہ فیصلہ بالکل ٹھیک ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ مجھے لگتاہے کہ نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر ملک چھوڑنے کا چانس ضرور لیں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved