پاکستان کے اہم ترین شہر میں ہولناک حادثہ ہلاکتوں کا خدشہ
  14  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے پبی میںعوامی ایکسپریس ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں حادثے میں 5افراد زخمی ہوئے ہیں ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے

تاہم تاحال کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہویہ جبکہ ٹرین پشاور سے کراچی جا رہی تھی حفاظتی انتظامات کئے جا رہے ہیں جل ٹرین کو پٹڑی پر بحال کر دیا جائے گا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved