شہریوں کے لیے بری خبر ایک بارپھرڈبل سواری پرپابندی عائد
  14  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک )موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق آج سے 24 فروری تک یہ پابندی عائد رہے گی۔اس سے قبل بھی کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل

سواری پر پابندی عائد تھی جو گذشتہ رات ہی ختم ہوئی ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے آج سے ایک بار پھر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے جو 24 فروری تک جاری رہے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved