این اے 154میں تحریک انصاف جیتتی بھی تو کیسے؟؟؟پی ٹی آئی رہنما کیا حرکتیں کرتے رہے؟؟شکایات عمران خان تک پہنچ گئیں
  14  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لودھراں کے ضمنی انتخاب میں شکست پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق لودھراں کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی شکست کے حوالے سے سامنے آنے والی ابتدائی رپورٹ کے مطابق پارٹی کے ذمہ داران اپنے اپنے پوائنٹس پرکارکردگی

دکھانے میں ناکام رہے ،ووٹرز کو گھروں سے نکالنے کی بجائے ذمہ داران نمود و نمائش میں لگے رہے جبکہ دوسرے شہروں سے آنے والی لیڈر شپ میڈیا کوریج تک محدود رہی ۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے ضمنی انتخاب میں شکست پر ذمہ داران سے وضاحت طلب کر لی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
40%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
40%
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved